مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25106

باب: جو حضرات تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے

من كان يكره أن ينفث في (الرقى)

حدیث نمبر: 25106
٢٥١٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب قال: قال عكرمة: أكره أن أقول (في الرقية) (١): بسم (اللَّه) (٢) أف.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ کا ارشاد ہے، مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ میں دم میں یوں کہوں، بسم اللہ ! اُف۔

حواشی
(١) ساقطة في: [ز]، وفي [ط]: (بالرقية).
(٢) ساقطة في: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25106
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24026»