مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25016

باب: دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)

في تعليق (التمائم) والرقى

حدیث نمبر: 25016
٢٥٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن محمد بن سوقة أن سعيد بن جبير رأى إنسانًا يطوف بالبيت في (عنقه) (١) خرزة فقطعها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن سوقہ سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن جبیر نے ایک آدمی کو بیت اللہ کے گرد طواف کرتے دیکھا کہ اس کی گردن میں منکا تھا تو آپ نے اس منکے کو توڑ ڈالا۔

حواشی
(١) في [ط]: (عتقه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25016
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23938»