مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25158
باب: داغنے کے بارے میں جن لوگوں نے اجازت دی ہے
في الكي من رخص فيه
حدیث نمبر: 25158
٢٥١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن هشام عن قتادة عن أنس أنه اكتوى من اللقوة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لقوہ کے مرض کی وجہ سے (اپنے بدن پر) داغا تھا۔