مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25085
باب: پہلو کے پھوڑے کے تعویذ کی اجازت دینے والے حضرات
من رخص في رقية النملة
حدیث نمبر: 25085
٢٥٠٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن محمد بن المنكدر عن (أبي) (١) بكر بن (سليمان) (٢) بن أبي (حثمة) (٣) أن رسول اللَّه ﷺ قال (لجدته) (٤) الشفاء بنت عبد اللَّه: "علمي حفصة رقيتك" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر بن سلیمان بن ابی حثمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی دادی حضرت شفاء بنت عبد اللہ سے فرمایا تھا۔ ” تم حفصہ کو اپنا دم بھی سکھا دو “۔
حواشی
(١) في [ط]: (أبو).
(٢) في [جـ]: (سهل).
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (خيثمة).
(٤) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (لحرة).