مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25107

باب: جو حضرات تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے

من كان يكره أن ينفث في (الرقى)

حدیث نمبر: 25107
٢٥١٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (قطن) (١) عن شعبة عن الحكم وحماد أنهما كرها التفل في الرقى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں کے بارے میں روایت ہے کہ وہ دم میں تھتھکارنے کو پسند نہیں کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (قطر)، وفي [ط]: (خطر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25107
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24027»