مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25110
باب: جو لوگ دم تعویذات میں پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في النفث في الرقى
حدیث نمبر: 25110
٢٥١١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن أنس عن الزهري عن عروة عن عائشة أن النبي ﷺ كان ينفث في الرقية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دم میں پھونک مارا کرتے تھے۔