مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25104

باب: جو حضرات تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے

من كان يكره أن ينفث في (الرقى)

حدیث نمبر: 25104
٢٥١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يرقون، ويكرهون النفث في الرقى.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ دم کرتے تھے لیکن دم میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ط]: (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25104
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24024»