باب: مسلمانوں کے خون برابر کی حیثیت رکھتے ہیں
حدیث 10701–10701
باب: کوئی شخص کسی دوسرے کے خلاف زیادتی نہیں کرے گا اور کسی شخص کو کسی دوسرے کے جرم میں پکڑا نہیں جائے گا
حدیث 10702–10706
باب: مسلمانوں کی جانوں کی حرمت
حدیث 10707–10708
باب: جو شخص مظلوم کے قتل یا اس کو دی جانے والی سزا کے موقع پر پاس موجود ہو
حدیث 10709–10710
باب: جو شخص کسی کو اس کی جان کے حوالے سے اسے امان دینے کے بعد پھر اسے قتل کر دے
حدیث 10711–10715
باب: جو شخص اپنے ولی کے قاتل کے علاوہ کسی کو قتل کرے اس کا بیان
حدیث 10716–10716
باب: جو شخص عصبیت کی وجہ سے جنگ کرے
حدیث 10717–10717
باب: قتل خطا اور قتل عمد کا بیان
حدیث 10718–10723
باب: کچھ لوگوں کا ہجوم تھا ان میں سے کوئی شخص ( گڑھے وغیرہ میں گرنے لگا اور اس ) نے دوسرے کو پکڑ لیا
حدیث 10724–10726
باب: بدلے اور قصاص کے بارے میں کیا منقول ہے ؟ اور کس شخص پر بدلہ دینا لازم نہیں ہو گا ؟
حدیث 10727–10733
باب: قسامت کا بیان ، نیز جب کسی قوم کے علاقے میں کوئی شخص مقتول پایا جائے
حدیث 10734–10738
باب: اس شخص کا بیان جو زہر کے ذریعے قتل کرے
حدیث 10739–10739
باب: قصاص صرف تلوار کے ذریعے لیا جائے گا
حدیث 10740–10741
باب: اچھے طریقے سے قتل کرنا
حدیث 10742–10742
باب: قصاص میں خطاء کا بیان
حدیث 10743–10743
باب: دیت کی ادائیگی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10744–10744
باب: جو شخص کوئی چیز اس کی حد سے باہر نکالے اور پھر اس چیز کے ذریعے کسی کو نقصان پہنچا دے
حدیث 10745–10745
باب: کسی کافر کے بدلے میں مسلمان کو قتل نہیں کیا جائے گا
حدیث 10746–10748
باب: زمانہ جاہلیت کے خونوں کو کالعدم قرار دینا
حدیث 10749–10749
باب: اس مقتول کا بیان جو کسی ویرانے میں پایا جاتا ہے
حدیث 10750–10750
باب: جو شخص کسی ذمی کو قتل کر دے یا اسے دی ہوئی پناہ کی خلاف ورزی کرے
حدیث 10751–10756
باب: قتل و غارت گری کرنے والوں کا بیان
حدیث 10757–10759
باب: جو شخص کسی دوسرے کے ہاتھ پر کاٹے اور دوسرا شخص اپنا ہاتھ کھینچ لے اور کاٹنے والے کے سامنے کے دانت ٹوٹ جائیں
حدیث 10760–10760
باب: جس شخص کی ایک آنکھ ہو اور وہ کسی دوسرے کی کوئی ایک آنکھ پھوڑ دے
حدیث 10761–10761
باب: جو شخص کسی دوسرے کے گھر کا پردہ ہٹائے اور اجازت لینے سے پہلے ، اس کے اہل خانہ کی طرف دیکھ لے اور وہ لوگ اس کی آنکھ پھوڑ دیں
حدیث 10762–10763
باب: زخموں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10764–10768
باب: اعضاء اور دیگر کی دیتوں کا بیان
حدیث 10769–10790
باب: عاقلہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10791–10793
باب: حرمت والے مہینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10794–10794
باب: جنایت کرنے والے یا قاتل کو ، معاف کر دینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10795–10801
باب: جب اولیاء میں سے کوئی ایک معاف کر دے
حدیث 10802–10802
باب: اس صورتحال کا بیان جس میں خون رائیگاں جاتا ہے
حدیث 10803–10803
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔