❮
❯
حدیث نمبر: 10742
عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ : قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : أَعَفُّ النَّاسِ قِتْلَةً أَهْلُ الْإِيمَانِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ .
محمد محی الدین

علقمہ بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : قتل کرنے کے طریقے میں سب سے زیادہ ضبط اور احتیاط سے کام لینے والے اہل ایمان ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الديات / حدیث: 10742
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9737)»