مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الديات— دیتوں کے بارے میں روایات
بَابُ قَتْلِ الْخَطَأِ وَالْعَمْدِ باب: قتل خطا اور قتل عمد کا بیان
حدیث نمبر: 10719
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " الْعَمْدُ قَوَدٌ ، وَالْخَطَأُ دِيَةٌ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ عِمْرَانُ بْنُ أَبِي الْفَضْلِ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” قتل عمد میں قصاص لازم ہو گا اور قتل خطا میں دیت لازم ہو گی “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عمران بن ابوالفضل ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔