مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الديات— دیتوں کے بارے میں روایات
بَابُ قَتْلِ الْخَطَأِ وَالْعَمْدِ باب: قتل خطا اور قتل عمد کا بیان
حدیث نمبر: 10720
وَعَنْ عَلِيٍّ وَابْنِ مَسْعُودٍ : أَنَّ الْعَمْدَ السِّلَاحُ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ بَيْنَ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ وَالصَّحَابَةِ ، وَلَكِنَّ رِجَالَهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے ( یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں : ) قتل عمد وہ ہے جو ہتھیار کے ذریعے ہو ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے عبدالکریم جزری اور صحابہ کرام کے درمیان اس روایت کی سند منقطع ہے ، تاہم اس روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔