باب: کس چیز کے ذریعے حلف اٹھایا جائے اور غیراللہ کے نام پر حلف اٹھانے کی ممانعت
حدیث 6895–6900
باب: اس شخص کا بیان ، جو امانت کے نام پر حلف اٹھاتا ہے
حدیث 6901–6901
باب: اس شخص کا بیان ، جو جھوٹی قسم اٹھاتا ہے تاکہ اس کے ذریعے مال ہتھیا لے
حدیث 6902–6922
باب: حلف اٹھانے سے پرہیز کرنا اور خوف زدہ ہونا
حدیث 6923–6925
باب: آدمی کیسے حلف اٹھائے گا ؟
حدیث 6926–6926
باب: قسم میں استثناء پیدا کرنا
حدیث 6927–6930
باب: قسم پوری کروانا
حدیث 6931–6934
باب: اس شخص کا بیان ، جو کوئی قسم اٹھاتا ہے پھر ( قسم کے برخلاف کرنا ) اس سے زیادہ بہتر سمجھتا ہے
حدیث 6935–6945
باب: لغو قسم کا بیان
حدیث 6946–6946
باب: نذر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 6947–6949
باب: اس شخص کا بیان ، جو کوئی نذر مانتا ہے ، لیکن کوئی چیز متعین نہیں کرتا
حدیث 6950–6950
باب: معصیت کے بارے میں نذر کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نذر اس چیز کے حوالے سے ہوتی ہے ، جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کی رضامندی کا ارادہ کیا گیا ہو
حدیث 6951–6964
باب: جو شخص اپنی نذر میں ، عبادت اور اس کے علاوہ دوسرے پہلو کو ملا لیتا ہے
حدیث 6965–6966
باب: اس شخص کا بیان ، جو یہ نذر مانتا ہے کہ وہ پیدل حج کو جائے گا ، یا اپنی ناک چھیدوا لے گا یا اس کے علاوہ کوئی اور ( نذر مانتا ہے )
حدیث 6967–6970
باب: اس شخص کا بیان ، جو یہ نذر مانتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ، یا اپنی اولاد کو ذبح کر دے گا
حدیث 6971–6973
باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے اوپر کوئی چیز حرام قرار دے دیتا ہے
حدیث 6974–6975
باب: اس شخص کا بیان ، جو بھلائی کا کام کرنے کی نیت کرے
حدیث 6976–6976
باب: اس شخص کا بیان ، جس نے زمانہ جاہلیت میں کوئی نذر مانی ہو اور پھر وہ اسلام قبول کر لے
حدیث 6977–6979
باب: میت کی طرف سے نذر کو پورا کرنا
حدیث 6980–6982
باب: اس شخص کا بیان ، جو بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی نذر مانتا ہے
حدیث 6983–6983
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔