مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأيمان والنذور— قسموں اور نذروں کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ نَذَرَ أَنْ يَذْبَحَ نَفْسَهُ أَوْ وَلَدَهُ . باب: اس شخص کا بیان ، جو یہ نذر مانتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ، یا اپنی اولاد کو ذبح کر دے گا
حدیث نمبر: 6973
وَفِي رِوَايَةٍ فِي الْكَبِيرِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : مَنْ نَذَرَ أَنْ يَنْحَرَ نَفْسَهُ أَوْ وَلَدَهُ فَلْيَذْبَحْ كَبْشًا . فَذَكَرَ نَحْوَهُ . وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت جو معجم کبیر میں مذکور ہے ، اس میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ قول منقول ہے : جو شخص یہ نذر مانتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو یا اپنے بچے کو قربان کرے گا اسے دنبہ ذبح کر دینا چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے بعد راوی نے حسب سابق روایت نقل کی ہے ۔ اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔