باب: حائضہ نماز پڑھے گی نہ روزہ رکھے گی اس کا بیان
حدیث 1474–1474
باب: حائضہ روزوں کی قضا دے گی اور نمازوں کی قضا نہیں دے گی اس کا بیان
حدیث 1475–1475
باب: حائضہ بیت اللہ کا طواف نہیں کرے گی اس کا بیان
حدیث 1476–1476
باب: حائضہ مسجد میں داخل نہیں ہو گی اور نہ اس میں اعتکاف کرے گی اس کا بیان
حدیث 1477–1477
باب: حائضہ قرآن مجید کو نہیں چھوئے گی اور نہ ہی قرآن پڑھے گی اس کا بیان
حدیث 1478–1480
باب: حائضہ سے صحبت نہیں کی جائے گی یہاں تک کہ وہ پاک ہو جائے اور غسل کر لے اس کا بیان
حدیث 1481–1486
باب: تہبند کے اوپر سے حائضہ کے ساتھ مباشرت (جسمانی ملاپ) کرنے اور اس سے حلال اور حرام ہونے والے امور کا بیان
حدیث 1487–1500
باب: آدمی کا حائضہ سے جماع کے علاوہ لطف اندوز ہونے کا بیان
حدیث 1501–1510
باب: اس شخص کے کفارے کے بارے میں مروی احادیث کا بیان جس نے اپنی بیوی سے حالتِ حیض میں صحبت کی
حدیث 1511–1530
باب: اس عمر کا بیان جس میں عورت کو حیض آنا پایا گیا ہے
حدیث 1531–1531
باب: حیض کی کم از کم مدت کا بیان
حدیث 1532–1535
باب: حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت کا بیان
حدیث 1536–1545
باب: مستحاضہ (بیماری کا خون آنے والی عورت) کا بیان جب وہ (خون کے درمیان) تمیز کر سکتی ہو
حدیث 1546–1554
باب: تمیز کرنے والی مستحاضہ کا اپنی حیض کی مدت ختم ہونے پر غسل کرنے کا بیان
حدیث 1555–1558
باب: مستحاضہ کی نماز، استحاضہ کی حالت میں اس کے اعتکاف اور اس کے شوہر کے لیے اس سے صحبت کے جائز ہونے کا بیان
حدیث 1559–1564
باب: استطہار (طہارت کے لیے احتیاطی مدت مقرر کرنے) کے بیان میں
حدیث 1565–1569
باب: اس عادت والی عورت کا بیان جو دو قسم کے خون (حیض اور استحاضہ) کے درمیان تمیز نہ کر سکتی ہو
حدیث 1570–1588
باب: ایامِ حیض میں زرد اور گدلے رنگ کا خون آنا حیض ہی شمار ہونے کا بیان
حدیث 1589–1594
باب: طہارت کے بعد زرد یا گدلا خون دیکھنے کا بیان
حدیث 1595–1601
باب: عادت کے دنوں کے علاوہ زرد رنگ کا خون نظر آنے کے بارے میں مروی روایات کا بیان
حدیث 1602–1602
باب: اس مبتدئہ (جسے پہلی بار خون آیا ہو) عورت کا بیان جو دو قسم کے خون کے درمیان تمیز نہ کر سکتی ہو
حدیث 1603–1604
باب: اس عورت کا بیان جسے ایک دن حیض آئے اور ایک دن پاک رہے
حدیث 1605–1605
باب: نفاس (بچے کی پیدائش کے بعد آنے والے خون) کا بیان
حدیث 1606–1620
باب: مستحاضہ خون کا اثر دھو لے گی، غسل کرے گی، کپڑے کا لنگوٹ کس کر باندھے گی اور نماز پڑھے گی پھر ہر نماز کے لیے وضو کرے گی اس کا بیان
حدیث 1621–1636
باب: مستحاضہ کے غسل کرنے کا بیان
حدیث 1637–1664
باب: اس آدمی کا بیان جو کثرتِ مذی یا پیشاب (کے قطروں کی بیماری) میں مبتلا ہو
حدیث 1665–1672
باب: جس پر نکسیر یا زخم کا خون غالب آ جائے وہ کیا کرے، اس کا بیان
حدیث 1673–1674
باب: نماز کی فرضیت کی اصل کا بیان
حدیث 1675–1676
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔