السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحيض— حیض کا بیان
باب: الصفرة والكدرة تراهما بعد الطهر باب: طہارت کے بعد زرد یا گدلا خون دیکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1599
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ثنا أَبُو النَّضْرِ ثنا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ رَاشِدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: " إِذَا رَأَتِ الْمَرْأَةُ الدَّمَ فَلْتُمْسِكْ عَنِ الصَّلَاةِ حَتَّى تَرَاهُ أَبْيَضَ كَالْقِصَّةِ فَإِذَا رَأَتْ ذَلِكَ فَلْتَغْتَسِلْ وَلْتُصَلِّ فَإِذَا رَأَتْ بَعْدَ ذَلِكَ صُفْرَةً أَوْ كَدِرَّةً فَلْتَتَوَضَّأْ وَلْتُصَلِّ فَإِذَا رَأَتْ دَمًا أَحْمَرَ فَلْتَغْتَسِلْ وَلْتُصَلِّ ".حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب عورت خون دیکھے تو وہ نماز سے رک جائے جب تک اس کو چونے کی طرح سفید نہ دیکھ لے، جب وہ یہ دیکھے تو غسل کرے اور نماز پڑھے، اور جب اس کے بعد زرد یا مٹیالا رنگ دیکھے تو وہ وضو کرے اور نماز پڑھے، اور جب اس کے بعد زرد یا مٹیالا رنگ دیکھے تو وضو کرے اور نماز پڑھے، اور جب سرخ خون دیکھے تو غسل کرے اور نماز پڑھے۔