السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحيض— حیض کا بیان
باب: الحائض لا تمس المصحف ولا تقرأ القرآن باب: حائضہ قرآن مجید کو نہیں چھوئے گی اور نہ ہی قرآن پڑھے گی اس کا بیان
حدیث نمبر: 1480
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حِبَّانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، أنبأ أَبُو عَامِرٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا أَبُو عَمْرٍو هُوَ الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ: سُئِلَ الزُّهْرِيُّ عَنِ الْجُنُبِ وَالنُّفَسَاءِ، وَالْحَائِضِ، فَقَالَ: " لَمْ يُرَخَّصْ لَهُمْ أَنْ يَقْرَءُوا مِنَ الْقُرْآنِ شَيْئًا " ⦗٤٦٢⦘ وَرُوِّينَاهُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ثُمَّ عَنْ عَطَاءٍ وَأَبِي الْعَالِيَةِ وَالنَّخَعِيِّ وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي الْحَائِضِ لَا تَقْرَأُ الْقُرْآنَ.حافظ ثناء اللہ
ہم کو اوزاعی رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ زہری رحمہ اللہ سے جنبی، نفاس والی اور حائضہ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ان کو رخصت نہیں دی گئی کہ وہ قرآن مجید سے کچھ پڑھیں۔ ہم نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے، پھر عطاء، ابو العالیہ، نخعی اور سعید بن جبیر رحمہم اللہ سے حائضہ کے متعلق روایت کیا ہے کہ وہ قرآن نہیں پڑھے گی۔