أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ثنا أَبُو الْمُثَنَّى ثنا مُسَدَّدٌ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: " كُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ شَيْئًا " رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ، عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ.
حافظ ثناء اللہ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہم زرد اور مٹیالے رنگ کو کوئی چیز (حیض) شمار نہیں کرتی تھیں۔
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ثنا إِبْرَاهِيَمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ثنا أَبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: " كُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا ".
حافظ ثناء اللہ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہم طہر کے بعد زرد اور مٹیالے رنگ کو کوئی چیز (حیض) شمار نہیں کرتی تھیں۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ثنا أَبُو دَاوُدَ ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ثنا حَمَّادُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، وَكَانَتْ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: " كُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا " قَالَ أَبُو دَاوُدَ: أُمُّ الْهُذَيْلِ هِيَ حَفْصَةُ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ تَعَالَى: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ وَغَيْرُهُ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ وَرَوَاهُ أَيْضًا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ وَرُوِيَ عَنْ عَائِشَةَ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ لَا يَسُوُءُنِي ذِكْرُهُ.
حافظ ثناء اللہ
(الف) سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے نبی ﷺ سے بیعت کی، فرماتی ہیں کہ ہم طہر کے بعد زرد اور مٹیالے رنگ کو کوئی چیز (حیض) شمار نہیں کرتی تھیں۔ (ب) امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ام ہذیل حفصہ رحمہا اللہ ہیں۔ (ج) شیخ کہتے ہیں کہ اس کو حجاج بن منہال وغیرہ نے حماد بن سلمہ سے اور سعید بن ابو عروبہ نے قتادہ سے نقل کیا ہے۔
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی ضعیف سند کے ساتھ مروی ہے۔
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی ضعیف سند کے ساتھ مروی ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أَخْبَرَنِي أَبُو الطَّيِّبِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُبَارَكِ الْحَنَّاطُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَشْرَسَ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيَمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الزَّيَّاتُ الْعَبْدِيُّ عَنْ بَحْرٍ السِّقَاءِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: " مَا كُنَّا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " ⦗٤٩٩⦘ وَرُوِي مَعْنَاهُ عَنْ عَائِشَةَ بِإِسْنَادٍ أَمْثَلَ مِنْ ذَلِكَ.
حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہم زرد اور مٹیالے رنگ کو کوئی چیز (حیض) شمار نہیں کرتی تھیں اور ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہوتی تھیں۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ثنا أَبُو النَّضْرِ ثنا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ رَاشِدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: " إِذَا رَأَتِ الْمَرْأَةُ الدَّمَ فَلْتُمْسِكْ عَنِ الصَّلَاةِ حَتَّى تَرَاهُ أَبْيَضَ كَالْقِصَّةِ فَإِذَا رَأَتْ ذَلِكَ فَلْتَغْتَسِلْ وَلْتُصَلِّ فَإِذَا رَأَتْ بَعْدَ ذَلِكَ صُفْرَةً أَوْ كَدِرَّةً فَلْتَتَوَضَّأْ وَلْتُصَلِّ فَإِذَا رَأَتْ دَمًا أَحْمَرَ فَلْتَغْتَسِلْ وَلْتُصَلِّ ".
حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب عورت خون دیکھے تو وہ نماز سے رک جائے جب تک اس کو چونے کی طرح سفید نہ دیکھ لے، جب وہ یہ دیکھے تو غسل کرے اور نماز پڑھے، اور جب اس کے بعد زرد یا مٹیالا رنگ دیکھے تو وہ وضو کرے اور نماز پڑھے، اور جب سرخ خون دیکھے تو غسل کرے اور نماز پڑھے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، ثنا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ثنا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ أُمَّ أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَتْهُ، أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْمَرْأَةِ الَّتِي تَرَى مَا يَرِيبُهَا بَعْدَ الطُّهْرِ قَالَ: " إِنَّمَا هِيَ عِرْقٌ أَوْ إِنَّمَا هِيَ عُرُوقٌ ".
حافظ ثناء اللہ
ابوسلمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ام ابی بکر رضی اللہ عنہا نے انہیں حدیث بیان کی کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے اس عورت کے متعلق فرمایا جو طہر کے بعد شک کرتی ہے کہ ”وہ ایک رگ ہے“ یا فرمایا: ”وہ رگیں ہیں۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ثنا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَابِقٍ ثنا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّ أَبِي بَكْرٍ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْمَرْأَةُ الَّتِي تَرَى الشَّيْءَ مِنَ الدَّمِ تَرَاهَا بَعْدَ الطُّهْرِ قَالَ: إِنَّمَا هِيَ عِرْقٌ أَوْ عُرُوقٌ " وَهَذَا يُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ الْمُرَادُ بِهِ الصُّفْرَةَ وَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ الْمُرَادُ بِهِ إِذَا جَاوَزَ خَمْسَةَ عَشَرَ يَوْمًا وَاللهُ أَعْلَمُ.
حافظ ثناء اللہ
(الف) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عورت خون نما کسی چیز کو طہر کے بعد دیکھے تو کیا کرے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ رگ ہے“ یا فرمایا: ”رگیں ہیں۔“ (ب) اس بات کا احتمال ہے کہ اس سے مراد زرد رنگ ہو یا وہ خون جو پندرہ دن سے تجاوز کر جائے۔