السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحيض— حیض کا بیان
باب: صلاة المستحاضة واعتكافها في حال استحاضتها والإباحة لزوجها أن يأتيها باب: مستحاضہ کی نماز، استحاضہ کی حالت میں اس کے اعتکاف اور اس کے شوہر کے لیے اس سے صحبت کے جائز ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1561
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ثنا أَبُو دَاوُدَ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ ثنا مُعَلَّى يَعْنِي ابْنَ مَنْصُورٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " كَانَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ تُسْتَحَاضُ وَكَانَ زَوْجُهَا يَغْشَاهَا ".حافظ ثناء اللہ
عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا استحاضہ والی تھیں اور ان کے خاوند ان سے جماع کرتے تھے۔