حدیث نمبر: 1541
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثنا مُطَرِّفٌ ثنا عَبْدُ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَخِيهِ، وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَرَبِيعَةَ، أَنَّهُمْ قَالُوا فِي الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ: إِنَّ أَكْثَرَ مَا تَكُفُّ عَنِ الصَّلَاةِ خَمْسَ عَشْرَةَ، ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي وَقَالَ عَبْدُ اللهِ: أَدْرَكْتُ النَّاسَ وَهُمْ يَقُولُونَ ذَلِكَ ".
حافظ ثناء اللہ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے بھائی سے، یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ اور ربیعہ رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے حائضہ عورت کے متعلق کہا: زیادہ سے زیادہ پندرہ دن نماز سے رکی رہے گی، پھر غسل کرے گی اور نماز پڑھے گی۔ عبداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے اکثر لوگوں کو پایا وہ یہی کہتے تھے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحيض / حدیث: 1541
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»