السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحيض— حیض کا بیان
باب: النفاس باب: نفاس (بچے کی پیدائش کے بعد آنے والے خون) کا بیان
حدیث نمبر: 1620
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الْأَصْفَهَانِيُّ ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ سَهْمٌ مَوْلَى ابْنِ سُلَيْمٍ: إِنَّ مَوْلَاتَهُ أُمَّ يُوسُفَ وَلَدَتْ بِمَكَّةَ فَلَمْ تَرَ دَمًا فَلَقِيَتْ عَائِشَةَ فَقَالَتْ: " أَنْتِ امْرَأَةٌ طَهَّرَكِ اللهُ فَلَمَّا نَفَرَتْ رَأَتْ " قَالَ مُحَمَّدٌ: قَالَهُ لَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ.حافظ ثناء اللہ
سلیم کہتے ہیں: ام یوسف کی لونڈی نے مکہ میں بچہ جنا، اس نے خون نہیں دیکھا، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملی تو انہوں نے فرمایا: تو ایسی عورت ہے کہ اللہ نے تجھ کو پاک کیا ہے، جب وہ چلی گئی تو اس نے (خون) دیکھا۔