السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحيض— حیض کا بیان
باب: ما روي في كفارة من أتى امرأته حائضا باب: اس شخص کے کفارے کے بارے میں مروی احادیث کا بیان جس نے اپنی بیوی سے حالتِ حیض میں صحبت کی
حدیث نمبر: 1524
رَوَاهُ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ: " إِنْ كَانَ الدَّمُ عَبِيطًا فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ وَإِنَّ كَانَ فِي الصُّفْرَةِ فَنِصْفُ دِينَارٍ ". أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا الْبَاغَنْدِيُّ وَالنَّرْسِيُّ قَالَا: ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى الْعَبْسِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ فَذَكَرَهُ وَرَوَاهُ هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ فَوَقَفَهُ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی ﷺ سے اس شخص کے متعلق روایت کرتے ہیں جو حیض کی حالت میں اپنی بیوی کے پاس آتا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر خون تازہ (سرخ) ہو تو وہ ایک دینار صدقہ کرے اور اگر زردی میں ہو تو آدھا دینار۔“
ہشام دستوائی نے اسے عبدالکریم سے موقوفاً روایت کیا ہے۔