باب: بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا
حدیث 1–6
باب: بیت الخلاء سے باہر آنے کی دعا
حدیث 7–13
باب: وضو میں بسم اللہ پڑھنے کا بیان
حدیث 14–18
باب: وضو کے بعد کی دعا
حدیث 19–25
باب: کوئی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں ہوتی
حدیث 26–34
باب: وضو کی پابندی اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث 35–53
باب: وضو میں اعضاء کو کتنی مرتبہ دھونا چاہئے؟
حدیث 54–83
باب: وضو میں انگلیوں کا خلال کرنا
حدیث 84–97
باب: وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
حدیث 98–116
باب: ان کا بیان جو یہ کہتے ہیں کہ داڑھی کا خلال کرنا ضروری نہیں بلکہ اس پر بہنے والا پانی کافی ہے
حدیث 117–126
باب: وضو میں داڑھی دھونے کا بیان
حدیث 127–132
باب: سر کا مسح کتنی مرتبہ کرنا چاہئے؟
حدیث 133–149
باب: سر کا مسح کیسے کرنا چاہئے؟
حدیث 150–155
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
حدیث 156–170
باب: ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے
حدیث 171–177
باب: پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
حدیث 178–185
باب: ان حضرات کی روایات جو پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے ہیں
حدیث 186–202
باب: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ سر کے مسح کے لئے نیا پانی لینا چاہیے
حدیث 203–211
باب: ان حضرات کا بیان جو سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لینے کے قائل نہیں
حدیث 212–214
باب: اس شخص کے لئے کیا حکم ہے جو سر کا مسح کرنا بھول گیا لیکن اس کی داڑھی میں تری موجود ہے
حدیث 215–219
باب: پگڑی پر مسح کے جواز کے قائلین کا بیان
حدیث 220–231
باب: ان حضرات کا بیان جو عمامہ پر مسح کے قائل نہیں بلکہ ان کے نزدیک سر کا مسح کیا جائے گا
حدیث 232–241
باب: عورت اپنے سر کا مسح کیسے کرے؟
حدیث 242–249
باب: ان حضرات کا بیان جو کہتے ہیں کہ عورت اپنے دوپٹہ کا مسح کرے گی
حدیث 250–254
باب: گرم پانی سے وضو کرنے کا بیان
حدیث 255–263
باب: نبیذ سے وضو کرنے کا بیان
حدیث 264–267
باب: اچھی طرح وضو کر نے کا بیان
حدیث 268–273
باب: وضو میں ناک صاف کرنے کا حکم
حدیث 274–284
باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
حدیث 285–302
باب: ہر نماز کے لئے الگ وضو کرنے کا بیان
حدیث 303–305
باب: گدھے اور کتے کے پس خوردہ پانی سے وضو کی کراہت کا بیان
حدیث 306–313
باب: ان حضرات کا بیان جو گدھے کے جوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے
حدیث 314–319
باب: گھوڑے اور اونٹ کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
حدیث 320–324
باب: مرغی کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
حدیث 325–325
باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے بلی کے جوٹھے سے وضو کرنے کو جائز قرار دیا ہے
حدیث 326–340
باب: ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
حدیث 341–347
باب: عورت کے (طہارت کے بعد) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کا حکم
حدیث 348–355
باب: ان حضرات کا بیان جو عورت کے پس ماندہ سے وضو کرنے کو نا پسندیدہ خیال کرتے ہیں
حدیث 356–362
باب: حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
حدیث 363–369
باب: عورت اور مرد کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
حدیث 370–385
باب: جن حضرات کے خیال میں مرد و عورت کا ایک برتن سے غسل کرنا ناپسندیدہ ہے
حدیث 386–386
باب: مسجد میں وضو کر نے کا بیان
حدیث 387–396
باب: وضو میں تانبے کا برتن استعمال کرنے کا حکم
حدیث 397–406
باب: ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
حدیث 407–414
باب: جس شخص کے دبر سے کیڑا نکلے اس کے وضو کا کیا حکم ہے؟
حدیث 415–420
باب: اس بات کا بیان کہ وضو میں ہاتھوں سے پہلے پاؤں دھوئے جاسکتے ہیں
حدیث 421–423
باب: وضو میں انگوٹھی ہلانے کا بیان
حدیث 424–434
باب: منہ بھر کر قے آنے سے وضو ٹوٹ جائے گا
حدیث 435–441
باب: جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث 442–446
باب: اگر وضو یا غسل کرتے وقت آدمی کے جسم کا کوئی حصہ خشک رہ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 447–460
باب: مٹیالے اور گدلے پانی سے وضو کا بیان
حدیث 461–465
باب: تھوڑا اور معمولی پانی مجھے تیمم سے زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے
حدیث 466–470
باب: جو حضرات پچھنے لگوانے کے بعد وضو کے قائل ہیں
حدیث 471–481
باب: جن حضرات کے نزدیک اس پر غسل واجب ہے
حدیث 482–487
باب: جن حضرات کے نزدیک بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث 488–494
باب: جن حضرات کے نزدیک بو سے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
حدیث 495–504
باب: بچے کا بوسہ لینے کا بیان
حدیث 505–508
باب: عورت کو چھونے کے بعد وضو کا حکم
حدیث 509–514
باب: اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنے کا بیان
حدیث 515–518
باب: جن حضرات کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھا کر وضو واجب نہیں
حدیث 519–524
باب: جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث 525–552
باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث 553–569
باب: کیا بغل کو ہاتھ لگانے والا شخص وضو کرے گا ؟
حدیث 570–575
باب: کیا بال کٹوانے والا شخص وضو کرے گا ؟
حدیث 576–581
باب: ان حضرات کا بیان جن کے نزدیک بال کٹوا کر وضو کرے گا یا صرف بالوں پر پانی بہائے گا
حدیث 582–589
باب: پیشاب کے بعد شرمگاہ کو پانی سے نہ دھونے کا مسلک
حدیث 590–597
باب: جن حضرات کے نزدیک پیشاب کے بعد پانی سے استنجاء کرنا مستحب ہے
حدیث 598–605
باب: اس آدمی کا بیان جو وضو کرتے ہوئے اپنے پاؤں پانی میں ہلائے
حدیث 606–608
باب: وضو میں بغل تک دھونے والے حضرات کا ذکر
حدیث 609–612
باب: ه گندگی کے اوپر بیٹھ کر وضو کرنے کا حکم
حدیث 613–619
باب: اس شخص کا بیان جو گندی جگہ سے گذرنے کے بعد صاف جگہ سے بھی گذر جائے
حدیث 620–629
باب: زمین کا خشک ہونا ہی اس کا پاک ہونا ہے
حدیث 630–632
باب: تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا ؟
حدیث 633–645
باب: دودھ پی کر وضو اور کلی نہ کرنے کا بیان
حدیث 646–650
باب: لکڑی اور چمڑے کے برتن سے وضو کرنے کا بیان
حدیث 651–653
باب: دودھ سے وضو کا بیان
حدیث 654–655
باب: پانی میں مکھی یا خنفساء گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟
حدیث 656–658
باب: کنویں میں مرغی یا چوہا گر جائے تو کیا کیا جائے؟
حدیث 659–661
باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
حدیث 662–683
باب: جن حضرات کے نزدیک غسل جنابت کو مؤخر کرنے میں کوئی حرج نہیں
حدیث 684–688
باب: غسل جنابت کا بیان
حدیث 689–699
باب: جنبی کے لئے کتنا نہانا کافی ہے؟
حدیث 700–710
باب: جنبی کے لئے کتنا پانی کافی ہے؟
حدیث 711–722
باب: جو حضرات وضو میں اسراف کو نا پسندیدہ خیال فرماتے ہیں
حدیث 723–740
باب: کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
حدیث 741–747
باب: غسل جنابت کے بعد وضو کرنے کا بیان
حدیث 748–759
باب: آدمی غسل کرنے کے بعد پاؤں دھوئے گا
حدیث 760–771
باب: غسل جنابت میں تفرق کا جواز
حدیث 772–775
باب: آدمی اپنے سر کو خطمی سے دھوتا ہے، پھر اپنے جسم کو دھوتا ہے
حدیث 776–785
باب: کمرے میں غسل جنابت کا بیان
حدیث 786–786
باب: پانی کی کمی کی صورت میں جنبی کیا کرے؟
حدیث 787–788
باب: دوران غسل جنابت برتن میں گرنے والے چھینٹوں کا حکم
حدیث 789–796
باب: کیا عورت غسل کرتے ہوئے اپنے بال کھولے گی؟
حدیث 797–812
باب: جن حضرات کے نزدیک پانی میں ڈبکی جنبی کے لئے کافی ہے
حدیث 813–822
باب: کیا جنبی غسل سے پہلے کام کاج میں مشغول ہو سکتا ہے
حدیث 823–828
باب: آدمی غسل جنابت کے بعد اپنی بیوی سے لیٹ کر گرمائش حاصل کر سکتا
حدیث 829–842
باب: ایک عورت کو حالت جنابت میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 843–853
باب: اگر کسی آدمی کو نیند میں احتلام محسوس ہو لیکن کپڑوں پر تری نظر نہ آئے تو کیا کرے؟
حدیث 854–868
باب: عورت کو کیسے غسل کرنے کا کہا جائے گا ؟
حدیث 869–873
باب: اگر آدمی بیوی سے ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد دوبارہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟
حدیث 874–882
باب: اگر عورت بھی خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو کیا کرے؟
حدیث 883–896
باب: حالت جنابت میں ہاتھ پانی میں داخل کرنے کا حکم
حدیث 897–901
باب: اس آدمی کا بیان جو کپڑوں میں جنابت کا شکار ہو اور اسے تلاش کے باوجود اس کا نشان نہ ملے
حدیث 902–917
باب: جن حضرات کے نزدیک منی کو دھونا ضروری ہے
حدیث 918–921
باب: جن حضرات کے نزدیک منی کو کھرچنا ضروری ہے
حدیث 922–933
باب: جن حضرات کے نزدیک شرمگاہوں کے محض ملنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے
حدیث 934–961
باب: جن حضرات کا کہنا ہے پانی کے بدلے پانی ہے یعنی منی نکلنے کی صورت میں ہی غسل واجب ہوگا
حدیث 962–970
باب: متی ، مذی اور ودی کا بیان
حدیث 971–989
باب: اگر کوئی آدمی شرم گاہ کے بجائے عورت کے کسی اور عضو سے مباشرت کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 990–998
باب: اس عورت کا بیان جو حیض سے پاک ہو اور ظہر کے بعد زرد پانی دیکھے
حدیث 999–1008
باب: طہر کیا ہے؟ اور اس کی پہچان کیا ہے؟
حدیث 1009–1014
باب: اگر عورت کے کپڑوں پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے
حدیث 1015–1030
باب: کسی عورت کے حیض کا خون بند ہو اور اس کا خاوند غسل سے پہلے اس سے جماع کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 1031–1039
باب: جو عورت سفر میں حیض سے پاک ہو وہ تیمم کرے اور اس کا خاوند جماع کر سکتا ہے
حدیث 1040–1041
باب: ایک آدمی سفر میں ہو اور اس کے ساتھ اس کی بیوی بھی ہو
حدیث 1042–1053
باب: کیا آدمی نیند سے بیدار ہونے کے بعد برتن میں ہاتھ داخل کر سکتا ہے؟
حدیث 1054–1059
باب: جون حضرات کے نزدیک آدمی بیت الخلاء سے نکل کر اپنا ہاتھ پانی کے برتن میں داخل کر سکتا ہے
حدیث 1060–1066
باب: جن حضرات کے نزدیک دھونے سے پیشتر ہاتھ کو برتن میں داخل کرنا درست نہیں
حدیث 1067–1070
باب: جن حضرات کا کہنا ہے کہ بالوں کو خوب اچھی طرح دھویا جائے
حدیث 1071–1076
باب: اس جنبی کے احکام جس کے جسم میں پھوڑے نکلے ہوں
حدیث 1077–1084
باب: جن حضرات کے نزدیک حالت جنابت میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے
حدیث 1085–1094
باب: جن حضرات کے نزدیک جنبی کے لیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے
حدیث 1095–1106
باب: بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کا حکم
حدیث 1107–1124
باب: اگر ایک آدمی کو صحرا میں حدث لاحق ہو جائے تو کیا کرے
حدیث 1125–1128
باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ پیشاب کرنے کے بعد پانی استعمال کرے یا تیمم کرے
حدیث 1129–1133
باب: شرم گاہ کا ظاہر ہونا ، ناپسندیدہ ہے
حدیث 1134–1147
باب: حوض کے پانی سے غسل کا بیان
حدیث 1148–1160
باب: جن حضرات کے نزدیک حوض سے غسل تو کر لیا جائے لیکن یہ کافی نہیں
حدیث 1161–1164
باب: گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
حدیث 1165–1170
باب: جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونا ناپسند یدہ ہے
حدیث 1171–1173
باب: جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونے کی رخصت ہے
حدیث 1174–1180
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب حمام میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
حدیث 1181–1193
باب: نوره کوغسل کے وقت جسم پر لگانے کا بیان
حدیث 1194–1200
باب: جن حضرات کے نزدیک غسل خانہ میں پیشاب کرنا مکروہ ہے
حدیث 1201–1210
باب: کیا ( مقدس نام نقش کردہ) انگوٹھی کو بیت الخلاء میں لے جایا جا سکتا ہے؟
حدیث 1211–1216
باب: منقش دراہم کو بیت الخلاء میں ساتھ لے جانا کیسا ہے ؟
حدیث 1217–1221
باب: بغیر وضو کے منقش دراہم کو چھونے کا حکم
حدیث 1222–1226
باب: حالت جنابت میں منقش دراہم کو چھونا کیسا ہے؟
حدیث 1227–1227
باب: بیت الخلاء میں یا دورانِ جماع اللہ تعالیٰ کا نام لینا کیسا ہے؟
حدیث 1228–1232
باب: بیت الخلاء میں چھینکنے والا الحمد للہ کہے یا نہ کہے؟
حدیث 1233–1238
باب: بکری یا اونٹ کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کیا جائے؟
حدیث 1239–1251
باب: خچر اور گدھے کے پیشاب کا حکم
حدیث 1252–1255
باب: چمگادڑ کے پیشاب کا حکم
حدیث 1256–1256
باب: پیپ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
حدیث 1257–1261
باب: پرندے کی بیٹ کپڑوں پر لگ جائے تو ان میں نماز کا کیا حکم ہے؟
حدیث 1262–1267
باب: مرغی کی بیٹ کا حکم
حدیث 1268–1269
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ باوضو ہو کر سونا چاہیے
حدیث 1270–1277
باب: تازه گوشت کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوتا
حدیث 1278–1282
باب: اگر پیشاب کپڑے پر لگ جائے اور یہ معلوم نہ ہو کہ کہاں لگا ہے تو کیا کیا جائے؟
حدیث 1283–1287
باب: اگر کوئی عورت بغیر وضو کے مہندی لگائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 1288–1296
باب: چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم اگر وہ کپڑے پر لگ جائے
حدیث 1297–1310
باب: پیشاب سے بچنے کا حکم
حدیث 1311–1318
باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
حدیث 1319–1332
باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنا مکروہ ہے
حدیث 1333–1338
باب: تھوک میں زردی آنے سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
حدیث 1339–1349
باب: اگر کسی آدمی کی ران یا کسی جگہ پیشاب لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 1350–1353
باب: مستحاضہ کیا کرے؟
حدیث 1354–1380
باب: مسجد میں بنائے گئے وضو کے تالاب سے وضو کرنے کا حکم
حدیث 1381–1388
باب: جن حضرات نے سمندر کے پانی سے وضو کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 1389–1403
باب: جن حضرات کے نزدیک سمندر کا پانی وضو کے لیے کافی نہیں اور اس سے وضو کرنا مکروہ ہے
حدیث 1404–1407
باب: جن حضرات کے نزدیک حالت سجود میں اور بیٹھ کر سونے سے وضو نہیں ٹو ٹتا
حدیث 1408–1427
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جیسے بھی سوئے وضو ٹوٹ گیا
حدیث 1428–1436
باب: بری بات اور غیبت سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
حدیث 1437–1445
باب: پٹی پر مسح کرنے کے احکام
حدیث 1446–1461
باب: کیا بغل کو ہاتھ لگانے یا اس کے بال اکھیٹر نے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
حدیث 1462–1469
باب: جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
حدیث 1470–1477
باب: جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
حدیث 1478–1487
باب: جس آدمی کو پھنسیاں نکلی ہوں وہ کیا کرے؟
حدیث 1488–1493
باب: اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 1494–1500
باب: جلد پر تھوک لگانا اچھا نہیں؟
حدیث 1501–1505
باب: غسل جنابت کرنے کے بعد کوئی آدمی پیشاب کر دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 1506–1508
باب: ایک جنبی اگر کنویں یا حوض سے غسل کرنا چاہے تو کیا کرے؟
حدیث 1509–1511
باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے پانی میں پیشاب کرنا مکروہ ہے؟
حدیث 1512–1516
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
حدیث 1517–1536
باب: جب پانی دو قلے یا زیادہ ہو
حدیث 1537–1547
باب: ایک شخص کے مہندی لگانے کے بارے میں کیا حکم ہے جب وہ پہلے سے ہی تیل (یا دیگر چیز) لگائی ہوئی ہو؟
حدیث 1548–1550
باب: دردی شراب (خمر) کے بارے میں جو نورہ (چونے کی تیزاب) کے بعد استعمال کیا جاتا ہے
حدیث 1551–1552
باب: بغیر وضو مسجد میں بیٹھنے کا حکم
حدیث 1553–1563
باب: کیا جنبی غسل سے پہلے مسجد سے گزر سکتا ہے؟
حدیث 1564–1574
باب: کیا آدمی ایک رات میں زیادہ بیویوں کے پاس جا سکتا ہے؟
حدیث 1575–1578
باب: آٹے اور ستو سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
حدیث 1579–1582
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
حدیث 1583–1584
باب: جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
حدیث 1585–1605
باب: جن حضرات کے نزدیک وضو کے بعد رومال کا استعمال مکروہ ہے
حدیث 1606–1613
باب: پیشاب اور پاخانہ کرتے ہوئے قبلہ رخ ہونے کا حکم
حدیث 1614–1624
باب: جن حضرات کے نزدیک رفع حاجت کے دوران قبلہ کی طرف رخ کرنا جائز ہے
حدیث 1625–1627
باب: جن حضرات کے نزدیک دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا مکروہ ہے
حدیث 1628–1632
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ پاخانہ کرنے کے بعد پانی سے استنجاء کرنا چاہئے
حدیث 1633–1649
باب: جن حضرات کے نزدیک پانی سے استنجاء کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ پتھر کا استعمال کافی ہے
حدیث 1650–1664
باب: جن حضرات کے نزدیک لید وغیرہ سے استنجاء کرنا ناجائز ہے اور اس کی اجازت نہیں
حدیث 1665–1674
باب: جنبی آدمی کو اگر پانی نہ ملے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 1675–1682
باب: جن حضرات کے نزدیک جنبی تیمم نہیں کر سکتا
حدیث 1683–1687
باب: تیمم کا طریقہ
حدیث 1688–1706
باب: ایک تیمم سے کتنی نمازیں پڑھ سکتا ہے؟
حدیث 1707–1714
باب: جب تک پانی ملنے کی امید ہو تیمم کرنا درست نہیں
حدیث 1715–1717
باب: کس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے؟
حدیث 1718–1723
باب: پیشاب سے صفائی کیسے حاصل کی جائے
حدیث 1724–1726
باب: اگر چوہا، مرغی یا ان جیسا کوئی جانور کنویں میں گر جائے تو کتنا پانی نکالنا ہوگا ؟
حدیث 1727–1738
باب: جن حضرات کے نزدیک ”مس ذکر“ کی صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے
حدیث 1739–1753
باب: جن حضرات کے نزدیک مس ذکر سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث 1754–1768
باب: اگر کنویں میں تھوک یا بلغم گر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 1769–1771
باب: قرآن مجید کی آیت «او لامسته النساء» کی تفسیر
حدیث 1772–1786
باب: اگر برتن میں شراب یا خون کا قطرہ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 1787–1788
باب: وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھٹرکنے کا بیان
حدیث 1789–1798
باب: مسواک کے مسائل و فضائل
حدیث 1799–1827
باب: کس وقت مسواک کرنا مستحب ہے؟
حدیث 1828–1831
باب: مسواک کے بعد وضو نہ کرنے کا حکم
حدیث 1832–1832
باب: مسواک کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا حکم
حدیث 1833–1834
باب: اگر عورت کے کپڑوں پر اس کا دودھ لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 1835–1836
باب: پیشاب کے بارے میں یہ کہنا مکروہ ہے کہ میں پانی بہانے جارہا ہوں
حدیث 1837–1840
باب: جنبی کی ہم نشینی اختیار کرنے کا حکم
حدیث 1841–1844
باب: کتا اگر پانی میں منہ مار دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 1845–1851
باب: اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 1852–1854
باب: سر کے بالوں پر مسح کس طرح کیا جائے؟
حدیث 1855–1859
باب: آدمی جس کمرے میں نماز پڑھے اگر وہاں پیشاب موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 1860–1864
باب: برف کے پانی سے وضو کر نے کا بیان
حدیث 1865–1869
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث 1870–1950
باب: جن حضرات کے نزدیک موزوں پر مسح کے لیے کوئی محدود مدت نہیں
حدیث 1951–1955
باب: موزوں پر مسح کا طریقہ
حدیث 1956–1961
باب: جو حضرات موزوں پر مسح کے قائل نہیں ہیں
حدیث 1962–1975
باب: اگر کوئی آدمی موزوں پر مسح کرنے کے بعد انہیں اتار دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 1976–1984
باب: جن حضرات کے نزدیک پاؤں دھونا بھی ضروری نہیں
حدیث 1985–1988
باب: جرابوں پر مسح کرنے کا حکم
حدیث 1989–2008
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جرابیں موزوں کی طرح ہیں
حدیث 2009–2012
باب: بغیر جرابوں کے جوتیوں پر مسح کرنے کا حکم
حدیث 2013–2018
باب: جرموق پر مسح کا حکم
حدیث 2019–2019
باب: اگر جنبی کا پسینہ کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 2020–2031
باب: اگر کپڑوں یا موزوں پر لید یا گوبر وغیرہ لگ جائیں تو کیا حکم
حدیث 2032–2036
باب: مکھی اور پسو کے خون کا حکم
حدیث 2037–2041
باب: مچھلی کے خون کا حکم
حدیث 2042–2042
باب: شکار کا خون دھویا جائے گا یا نہیں؟
حدیث 2043–2043
باب: تیمم کرنے والا شخص اگر پانی کے پاس سے گذرے لیکن وضو کئے بغیر گذر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 2044–2044
باب: قے یا شراب کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 2045–2046
باب: کیا جنبی اور حائضہ مسجد میں پانی چھڑک سکتے ہیں؟
حدیث 2047–2047
باب: جو حضرات مسجد سے پیشاب کو دھونے کا حکم دیتے ہیں
حدیث 2048–2050
باب: اگر کسی کے کپڑوں پر بارش کا کیچڑ لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 2051–2060
باب: پر نالے کے پانی کا حکم
حدیث 2061–2061
باب: جو حضرات اپنے وضو کا پانی خود اٹھاتے تھے
حدیث 2062–2063
باب: کون کون سی چیزیں فطرت کا حصہ ہیں؟
حدیث 2064–2067
باب: جو حضرات آلہ تناسل کے سوراخ کی بے جاپر واہ کرنے کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث 2068–2075
باب: جو آدمی کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا بھول جائے اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 2076–2086
باب: اگر کوئی آدمی اپنے کپڑوں پر خون کا نشان دیکھے تو دھو لے
حدیث 2087–2091
باب: کپڑے سے خون دھونے کے باوجود اگر اس کا نشان باقی رہ جائے تو کیا حکم
حدیث 2092–2095
باب: بے ہوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
حدیث 2096–2098
باب: جن حضرات کے نزدیک روزانہ غسل کرنا مستحب ہے
حدیث 2099–2104
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب پانی میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
حدیث 2105–2108
باب: جانور کو ذبح کرنے والا وضو کرے گا یا نہیں؟
حدیث 2109–2111
باب: کیا آدمی موزے پہن کر بیت الخلاء میں جاسکتا ہے؟
حدیث 2112–2114
باب: کپڑا جنبی نہیں ہوتا
حدیث 2115–2117
باب: وضو مکمل ہونے سے پہلے کوئی عضو خشک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 2118–2122
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نبیذ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث 2123–2124
باب: معذور کے وضو کی کیا صورت ہوگی؟
حدیث 2125–2125
باب: جس آدمی کے پیشاب کے قطرات بند نہ ہوتے ہوں اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 2126–2126
باب: کیا حائضہ عورت مرد کو کنگھا کر سکتی ہے؟
حدیث 2127–2134
باب: اگر مریض میں وضو کرنے کی طاقت نہ ہو تو کیا کرے؟
حدیث 2135–2136
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔