مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2019
باب: جرموق پر مسح کا حکم
في المسح على الجرموقين
حدیث نمبر: 2019
٢٠١٩ - حدثنا أبو بكر عن ابن إدريس عن يزيد بن أبي زياد قال: رأيت على إبراهيم جرموقين من لبود يمسح عليهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو نمدے کے بنے ہوئے جرموق پہنے ہوئے دیکھا انہوں نے ان پر مسح بھی فرمایا۔