مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2042
باب: مچھلی کے خون کا حکم
في دم السمك
حدیث نمبر: 2042
٢٠٤٢ - حدثنا (هشيم) (١) قال: أنا هشام عن الحسن قال: لا بأس بدم السمك إلا أن يقذر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مچھلی کے خون میں کوئی حرج نہیں البتہ اگر تمہیں برا لگے تو علیحدہ بات ہے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (هشام).
(٢) في [خ]: (يقذره)، و [أ، ك]: (تقذره).