کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
❮
❯
١٥٨٣ - حدثنا ابن مهدي عن مبارك عن الحسن: أنه كان يكره أن يغسل يده بدقيق أو بطحين.
مولانا محمد اویس سرور
حسن آٹے یا ستو سے ہاتھ صاف کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1583
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1583، ترقيم محمد عوامة 1579)
١٥٨٤ - حدثنا أبو أسامة عن عمران بن حدير عن أبي مجلز: أنه كرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز بھی اسے مکروہ سمجھتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1584
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1584، ترقيم محمد عوامة 1580)