مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2125

باب: معذور کے وضو کی کیا صورت ہوگی؟

في الأقطع أين يبلغ بالوضوء

حدیث نمبر: 2125
٢١٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن: في ⦗٤٣٢⦘ الأقطع إذا قطعت (يده) (١) من المفصل، فأراد أن يتوضأ غسل القطع، وإذا قطعت الكف غسل إلى المرفق.
مولانا محمد اویس سرور

حسن معذور کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر اس کا ہاتھ جوڑ سے کٹا ہو اور وہ وضو کرنے لگے تو کٹی ہوئی جگہ کو دھوئے اور اگر ہتھیلی کٹی ہو تو کہنی تک باقی بازو کو دھو لے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (رجله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 2125
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2119»