مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2043
باب: شکار کا خون دھویا جائے گا یا نہیں؟
في دم الصيد يغسل أم لا؟
حدیث نمبر: 2043
٢٠٤٣ - حدثنا يحيي بن سعيد القطان عن ابن جريج عن عطاء قال: اغسل ما أصابك من دم الصيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تمہیں شکار کا خون لگ جائے تو اسے دھو لو۔