١٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن إبراهيم: أنه كان يكره (أن يمس) (١) الدرهم الأبيض وهو على غير وضوء.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بغیر وضو سفید دراہم کو ہاتھ لگانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
١٢٢٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن القاسم: أنه كان لا يرى بأسًا بمس الدرهم الأبيض وهو على غير وضوء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بغیر وضو سفید درہم کو ہاتھ لگانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
١٢٢٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي الهيثم قال: سألت إبراهيم عن الرجل يمس الدراهم البيض على غير وضوء؟ فكره ذلك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الہیثم کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سفید دراہم کو بلا وضو ہاتھ لگانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے ناپسند فرمایا۔
١٢٢٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام عن الحسن قال: لا بأس أن يمسها على غير وضوء.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ بلا وضو انہیں چھونے میں کوئی حرج نہیں۔
١٢٢٦ - حدثنا وكيع عن (ربيع) (١) قال: كرهه ابن سيرين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین بلاوضو سفید دراہم کو چھونا مکروہ سمجھتے تھے۔