باب: اذان اور اقامت کا طریقہ
حدیث 2137–2144
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اذان دو دو مرتبہ اور اقامت ایک ایک مرتبہ کہی جائے گی
حدیث 2145–2155
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اقامت بھی دو مرتبہ کہی جائے گی
حدیث 2156–2162
باب: اذان کے آخری کلمات کون سے ہیں؟
حدیث 2163–2175
باب: جو حضرات اذان میں یہ کہا کرتے تھے «الصلواة خير من النوم » ( نماز نیند سے بہتر ہے)
حدیث 2176–2187
باب: نماز میں تصویب کا حکم
حدیث 2188–2194
باب: موذن کے نماز میں گھومنے کا حکم
حدیث 2195–2201
باب: جو حضرات اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں رکھتے تھے
حدیث 2202–2206
باب: بغیر وضو کے اذان دینے کا حکم
حدیث 2207–2213
باب: جو حضرات بغیر وضو کے اذان دینے کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں
حدیث 2214–2216
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ مؤذن دوران اذان گفتگو کر سکتا
حدیث 2217–2222
باب: جن حضرات کے نزدیک اذان میں بات کرنا مکروہ ہے
حدیث 2223–2226
باب: موذن اقامت میں بات چیت کر سکتا ہے یا نہیں؟
حدیث 2227–2230
باب: سواری پر اذان دینے کا حکم
حدیث 2231–2235
باب: بیٹھ کر اذان دینے کا حکم
حدیث 2236–2239
باب: جو حضرات اس بات کو مکرو ہ خیال فرماتے ہیں کہ مؤذن طلوع فجر سے پہلے اذان دے
حدیث 2240–2248
باب: موذن کو قبلہ رخ ہونا چاہیے
حدیث 2249–2253
باب: اذان کو ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت کو جلدی سے کہا جائے گا
حدیث 2254–2258
باب: جو حضرات اپنی اذان میں« حَيَّ عَلَى خَيْرِ الْعَمَل» ( بہترین عمل کی طرف آؤ ) کہا کرتے تھے
حدیث 2259–2261
باب: اذان ایک شخص دے اور اقامت کوئی دوسرا کہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 2262–2266
باب: اذان دینے کے بعد بیٹھنے کا حکم
حدیث 2267–2269
باب: نابینا کی اذان کا حکم
حدیث 2270–2276
باب: کیا مسافر اذان دیں گے یا ان کے لیے اقامت ہی کافی ہے؟
حدیث 2277–2288
باب: اگر کوئی مسافر اذان اور اقامت بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 2289–2295
باب: کیا اکیلا آدمی اذان اور اقامت کہے گا
حدیث 2296–2303
باب: ایک آدمی اگر گھر میں نماز پڑھے تو وہ اذان اور اقامت کہے گا یا نہیں؟
حدیث 2304–2308
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ گھر میں نماز پڑھنے والے کو اذان و اقامت کی ضرورت نہیں
حدیث 2309–2317
باب: اگر آدمی مسجد میں جائے اور لوگ نماز پڑھ چکے ہوں تو کیا وہ اذان اور اقامت کہے گا ؟
حدیث 2318–2321
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مسجد میں دوسری بار اذان اور اقامت نہیں کہیں گے ، لوگوں کی اقامت ان کے لیے کافی ہے
حدیث 2322–2326
باب: اگر موذن نے فجر کی اذان طلوع صبح سے پہلے دے دی تو اعادہ اذان ہوگا یا نہیں؟
حدیث 2327–2329
باب: مؤذن کتنے ہونے چاہئیں ایک یا دو ؟
حدیث 2330–2331
باب: عورتوں کے لیے اذان اور اقامت نہیں ہے
حدیث 2332–2341
باب: جن حضرات کے نزدیک عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے
حدیث 2342–2349
باب: مؤذن کسی اونچی جگہ مثلا مینار وغیرہ پر کھڑے ہو کر اذان دے
حدیث 2350–2351
باب: ایک آدمی اذان دینے کا ارادہ کرے لیکن اقامت کہہ لے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 2352–2353
باب: اذان کی فضیلت اور اس کا ثواب
حدیث 2354–2372
باب: بلوغت سے پہلے اذان دینے کا حکم
حدیث 2373–2375
باب: اذان سننے والا جواب میں کیا کہے؟
حدیث 2376–2389
باب: جن حضرات کے نزدیک اذان پر اجرت لینا مکروہ ہے
حدیث 2390–2393
باب: اذان سن کر شیطان بھاگ جاتا ہے
حدیث 2394–2395
باب: نغمہ کے انداز میں اذان دینے کا حکم
حدیث 2396–2398
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔