مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2228
باب: موذن اقامت میں بات چیت کر سکتا ہے یا نہیں؟
(المؤذن) يتكلم في الإقامة أم لا؟
حدیث نمبر: 2228
٢٢٢٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد (عن) (١) أبي معشر عن إبراهيم: أنه كره أن يتكلم في أذانه وإقامته حتى يفرغ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اذان اور اقامت میں بات کرنے کو مکروہ خیال کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ابن).