مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2208
باب: بغیر وضو کے اذان دینے کا حکم
في المؤذن يؤذن وهو على غير وضوء
حدیث نمبر: 2208
٢٢٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس أن يؤذن على غير وضوء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بغیر وضو کے اذان دینے میں کوئی حرج نہیں۔