مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2245
باب: جو حضرات اس بات کو مکرو ہ خیال فرماتے ہیں کہ مؤذن طلوع فجر سے پہلے اذان دے
من كره أن يؤذن المؤذن قبل الفجر
حدیث نمبر: 2245
٢٢٤٥ - حدثنا ابن مهدي عن سليمان عن الحسن بن عمرو عن فضيل بن عمرو عن إبراهيم: أنه كره أن يؤذن قبل الفجر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فجر سے پہلے اذان دینے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔