مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2193
باب: نماز میں تصویب کا حکم
في التثويب في أي صلاة هو؟
حدیث نمبر: 2193
٢١٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن عيسى بن أبي عزة عن الشعبي قال: يثوب في العشاء والفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ عشاء اور فجر کی نماز میں تثویب کی جائے گی۔