مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2293
باب: اگر کوئی مسافر اذان اور اقامت بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
في المسافر ينسى فيصلي بغير أذان ولا إقامة
حدیث نمبر: 2293
٢٢٩٣ - حدثنا ابن فضيل (عن ليث) (١) عن مجاهد قال: إذا نسي الإقامة في السفر أعاد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر سفر میں اقامت کہنا بھول جائے تو تو دوبارہ نماز پڑھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].