مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2207
باب: بغیر وضو کے اذان دینے کا حکم
في المؤذن يؤذن وهو على غير وضوء
حدیث نمبر: 2207
٢٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس أن يؤذن على غير وضوء، ثم ينزل فيتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ مؤذن بغیر وضو کے اذان دے پھر اتر کر وضو کرے۔