مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2211
باب: بغیر وضو کے اذان دینے کا حکم
في المؤذن يؤذن وهو على غير وضوء
حدیث نمبر: 2211
٢٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن إسماعيل عن الحسن قال: لا بأس أن يؤذن غير طاهر ويقيم وهو طاهر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی بغیر طہارت کے اذان دے اور اقامت طہارت کی حالت میں کہے۔