مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2205

باب: جو حضرات اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں رکھتے تھے

من كان إذا أذن جعل أصابعه في أذنيه

حدیث نمبر: 2205
٢٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عليه عن ابن عون عن محمد قال: كان الأذان أن يقول: اللَّه أكبر، اللَّه أكبر، ثم يجعل أصبعيه في أذنيه، وأول من ترك إحدى أصبعيه في أذنيه ابن الأصم.
مولانا محمد اویس سرور

محمد فرماتے ہیں کہ اذان یوں ہوتی تھی کہ آدمی اللہ اکبر اللہ اکبر کہے پھر اپنی انگلیوں کو کانوں میں رکھے۔ سب سے پہلے ابن الاصم نے کانوں میں دونوں انگلیوں میں سے ایک انگلی رکھنا ترک کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأذان والإقامة / حدیث: 2205
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38518، ترقيم محمد عوامة: 2199»