مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2154

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اذان دو دو مرتبہ اور اقامت ایک ایک مرتبہ کہی جائے گی

من كان يقول: الأذان مثنى والإقامة مرة

حدیث نمبر: 2154
٢١٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد عن مكحول قال: أقمت معه بدابق فلم يكن يزيد على (الإقامة) (١)، ولا يؤذن، و (يجعلها) (٢) واحدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں مقام دابق میں حضرت مکحول کے ساتھ ٹھہرا، وہ اقامت سے زیادہ کچھ نہ کہتے تھے، اذان نہیں دیتے تھے اور اقامت ایک ایک مرتبہ کہا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (إقامة).
(٢) في [أ، ب]: (يحسبها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأذان والإقامة / حدیث: 2154
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2286، ترقيم محمد عوامة: 2147»