مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2223
باب: جن حضرات کے نزدیک اذان میں بات کرنا مکروہ ہے
من كره الكلام في الأذان
حدیث نمبر: 2223
٢٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيمًا عن مغيرة عن إبراهيم، وعن أبي عامر المزني عن ابن سيرين: أنهما كرها أن يتكلم حتى يفرغ (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت ابن سیرین اذان سے فارغ ہونے تک گفتگو کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (فرغ).