مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2349
باب: جن حضرات کے نزدیک عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے
من قال: عليهن (أنه يؤذن ويقمن)
حدیث نمبر: 2349
٢٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا مالك بن إسماعيل قال: نا هريم عن حجاج عن أبي الزبير عن جابر قال: تقيم المرأة إن شاءت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ عورت اگر چاہے تو اقامت کہہ لے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.