مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2305
باب: ایک آدمی اگر گھر میں نماز پڑھے تو وہ اذان اور اقامت کہے گا یا نہیں؟
في الرجل يصلي في بيته يؤذن ويقيم أم لا؟
حدیث نمبر: 2305
٢٣٠٥ - حدثنا أزهر السمان عن ابن عون قال: كان محمد يصلي في بيته بإفامة الناس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد گھر میں لوگوں کی اقامت پر نماز پڑھتے تھے۔