مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2225
باب: جن حضرات کے نزدیک اذان میں بات کرنا مکروہ ہے
من كره الكلام في الأذان
حدیث نمبر: 2225
٢٢٢٥ - حدثنا وكيع عن إسماعيل الأزرق عن الشعبي: أنه كره الكلام في الأذان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی دورانِ اذان بات کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔