مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2337

باب: عورتوں کے لیے اذان اور اقامت نہیں ہے

(في النساء من قال ليس عليهن أذان ولا إقامة)

حدیث نمبر: 2337
٢٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن أبيه قال: كانا نسأل أنسا هل على النساء أذان وإقامة؟ قال: لا، وإن فعلن فهو ذكر (١).
مولانا محمد اویس سرور

سلیمان فرماتے ہیں کہ ہم حضرت انس سے سوال کیا کرتے تھے کہ کیا عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے ؟ وہ فرماتے کہ لازم تو نہیں البتہ اگر کرلیں تو ان کے لیے بمنزلہ ذکر کے ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأذان والإقامة / حدیث: 2337
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2331»