مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2160
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اقامت بھی دو مرتبہ کہی جائے گی
من كان يشفع الإقامة ويرى أن يثنيها
حدیث نمبر: 2160
٢١٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن إبراهيم قال: لا تدع أن تثني الإقامة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تم دو مرتبہ اقامت کہنا مت چھوڑو۔