مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2177
باب: جو حضرات اذان میں یہ کہا کرتے تھے «الصلواة خير من النوم » ( نماز نیند سے بہتر ہے)
من كان يقول في الأذان: الصلاة خير من النوم
حدیث نمبر: 2177
٢١٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن عمران بن مسلم عن سويد بن غفلة: أنه أرسل إلى مؤذنه: إذا بلغت: حي على الفلاح، فقل: الصلاة خير من النوم، فإنه أذان بلال (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ نے اپنے موذن کو یہ پیغام بھیجا کہ جب تم حی علی الفلاح پر پہنچو تو الصلاۃ خیر من النوم کہا کرو کیونکہ یہ حضرت بلال کی اذان تھی۔