مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2359
باب: اذان کی فضیلت اور اس کا ثواب
في فضل الأذان وثوابه
حدیث نمبر: 2359
٢٣٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عليه عن هشام عن يحيى قال: حدثت أن رسول اللَّه ﷺ قال: "لَوْ عَلمَ النَّاسُ مَا في الأَذانِ (لَتَجَارُّوهُ) (١) "، قال: وكان يقال: ابتدروا الأذان ولا تبتدروا (الإمامة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
یحییٰ فرماتے ہیں کہ مجھے بیان کیا گیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کہ اذان میں کیا ہے تو اس کے لیے ایک دوسرے سے کھینچا تانی کریں۔ وہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ اذان کے لیے کوشش کر کے جاؤ لیکن امامت کے لیے زیادہ کوشش نہ کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (لتحاروه)، وفي الدر المنثور ٩/ ١١١: (لتجاذبوه).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (الإقامة).