مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2218
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ مؤذن دوران اذان گفتگو کر سکتا
من رخص للمؤذن أن يتكلم في أذانه
حدیث نمبر: 2218
٢٢١٨ - حدثنا ابن عليه قال: سألت يونس عن الكلام في الأذان والإقامة فقال: حدثني عبيد اللَّه بن (غلاب) (١) عن الحسن: أنه لم يكن يرى بذلك بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن علیہ کہتے ہیں کہ میں نے یونس سے اذان اور اقامت کے دوران بات کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت عبیداللہ بن غلّاب نے مجھ سے بیان کیا ہے حسن اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (غلاب)، وفي [جـ، د، هـ]: (علان).