مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2258
باب: اذان کو ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت کو جلدی سے کہا جائے گا
من قال: يترسل في الأذان ويحدر في الإقامة
حدیث نمبر: 2258
٢٢٥٨ - حدثنا مالك قال: نا (جعفر) (١) الأحمر عن (مغيرة) (٢) عن إبراهيم قال: يرتل (٣) الأذان ولتبع الإقامة بعضها (ببعض) (٤).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اذان ٹھہر ٹھہر کر کہی جائے اور اقامت کے کلمات پے در پے تیز تیز کہے جائیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (جعفر)، وفي حاشية [ب]: (ابن زياد)، وفي [أ، ب، هـ]: (حفص).
(٢) في حاشية [ب]: (ابن مقسم).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك] زيادة: (في).
(٤) في [جـ، ك]: (بعضا).