مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2323

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مسجد میں دوسری بار اذان اور اقامت نہیں کہیں گے ، لوگوں کی اقامت ان کے لیے کافی ہے

من قال: (لا تؤذن) فيه و (لا تقيم) (تكفيك) إقامتهم

حدیث نمبر: 2323
٢٣٢٣ - حدثنا ابن عليه عن يونس عن الحسن في رجل ينتهي إلى المسجد وقد صُلِّي فيه قال: لا يؤذن ولا يقيم.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مسجد میں جائے اور نماز ہوچکی ہو تو وہ اذان اور اقامت نہیں کہے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأذان والإقامة / حدیث: 2323
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3425، 3426، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7295، 7298، ترقيم محمد عوامة: 2317»