مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2268
باب: اذان دینے کے بعد بیٹھنے کا حکم
من كان إذا أذن قعد، وما جاء فيه
حدیث نمبر: 2268
٢٢٦٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن عمرو بن مرة عن ابن أبي ليلى قال: حدثنا أصحاب محمد ﷺ: أن بلالًا أذن مثنى، وأقام مثنى، وقعد قعدة (١).مولانا محمد اویس سرور
ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ صحابہ کرام نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت بلال دو دو مرتبہ اذان دیتے، دو دو مرتبہ اقامت کہتے اور ایک مرتبہ بیٹھتے تھے۔